پاک ایران تجارت: معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد – وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ پشین میں پاک ایران بارڈر پر مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے … پاک ایران تجارت: معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں